3 ستمبر 2011 - 19:30

نیویارک...موسمی طوفان لی ریاست کے خلیجی ساحلوں سے ٹکرا گیا.

ابنا: امریکی ریاست الاباما میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشیں ہوئیں،اب لی کارخ مشرق کی جانب ہے نیشنل ہری کین سینٹر کا کہنا ہے کہ یہ طوفان آئندہ چند دنوں تک 30 سینٹی میٹر تک خلیجی ساحلوں پر بارش برسائے گا۔نیشنل ویدر سروس کے مطابق یہ طوفان الاباما کے ساحلوں کو نقصان نہیں پہنچائے گا۔البتہ لہریں 7 فٹ تک بلند ہوسکتی ہیں،مسس سی پی سے ٹیکساس تک کے علاقوں میں چوکس کردیا گیا،جہاں 2005 میں ہری کین کٹرینا کے باعث بہت تباہ کن نقصانات ہواتھا۔ .............

/169